ڈیرہ مرادجمالی (ڈیلی گرین گوادر)نصیر آباد کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ خاتون اور مرد قتل واقعہ مبینہ سیاہ کاری ہوسکتاہے۔پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں مسلح افراد تھانہ خان کوٹ کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون اور مرد کو قتل کردیا پولیس کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر سیاہ کاری کا شاخسانہ ہوسکتا ہے واقع کے بارے میں مقامی پولیس مذید تحقیقات کررہی ہے
نصیر آباد، مسلح افرادکی فائرنگ خاتون اورمرد قتل

ٹیگز:
نصیر آباد
