کوئٹہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے مستونگ روڈ شیخ زائد ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیف اللہ ولد عبداللہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے