پنجگورکے علاقےپروم میں راکٹ حملہ ،5افراد جاں بحق ، چار زخمی

پنجگور :پنجگور کے قریب پروم علاقے میں چائین ڈیم پر نامعلومافراد کا راکٹ حملہ پانچ افراد جاں بحق چار زخمی ڈی سی پنجگور نے واقعہ کی تصدیق کی ہے کہ واقعہ اج صبح سویرے پیش ایا ہے لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے واقعہ کے بعدلیویز اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ اپریشن جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے