چاغی، مین آر سی ڈی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

چاغی (ڈیلی گرین گوادر) کچکی مین آر سی ڈی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا خاندانی ذرائع کے مطابق کچکی مین آر سی ڈی شاہراہ پر نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے ایک شخص شاہ نواز نامی کو کچل ڈالا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا گاڑی سوار موقع کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگیا خاندانی ذرائع کے مطابق شاہ نواز کی ذہنی توازن بھی درست نہیں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے