کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) بارکھان میں نامعلوم افراد کی صحا فی عبدالرزاق کھیتران پر فائرنگ تاہم وہ محفو ظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ شب بار کھان میں نامعلوم افراد نے صحافی عبدالرزاق کھیتران کی گا ڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں و ہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے 24گھنٹے گزارنے کے باوجود لیویز ملزمان کے سراخ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔
بارکھان میں نامعلوم افراد کی صحا فی عبدالرزاق کھیتران پر فائرنگ،معجزانہ طور پر محفوظ رہے

ٹیگز:
بارکھان
