سوراب (ڈیلی گرین گوادر) سوراب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق دو افراد زخمی، تعلق خاران سے ہے، جان بحق شخص کی شناخت زین عارف ولد حاجی محمد عارف کے نام سے ہوئی ہے، زرائع زخمی ہو نے والوں میں حبیب ولد محمد عارف اور جنید ولد دیدگ وفا شامل ہے
سوراب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق دو زخمی

ٹیگز:
سوراب
