کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) قلعہ عبداللہ: میزئی اڈہ میں نادار مارکیٹ میں فائرنگ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء دادمحمد کاکڑ ہوٹل ایسوسی ایشن کراچی کے صدر سید جعفر آغا جان بحق ہوگئے فائرنگ کی زد میں آکر سید مطق آغا بھی جان کی بازی ہار گئے فائرنگ سے 2 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف علاقوں میں ناکے لگا دیئے۔ واقعہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
قلعہ عبداللہ ٗنامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دادمحمد کاکڑ ہوٹل سید جعفر آغا جان سید مطق آغا سمیت 4افراد جاں بحق

ٹیگز:
قلعہ عبداللہ
