لاڑکانہ (ڈیلی گرین گوادر) لاڑکانہ اور شکارپور میں خاندانی دشمنی پر فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔شکار پور میں پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پیر جلیل کے علاقے میں پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لاڑکانہ اور شکارپور میں دشمنی پر فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق

ٹیگز:
لاڑکانہ
