پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے تحصیل گوارگو کے علاقے کاٹاگری سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ تین افراد جانبحق اور پانچ زخمی پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو پنجگور ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پنجگور ٗ ٹاگری سی پیک روڈ پرمسلح افراد کی فائرنگ3 افراد جاں بحق 5 زخمی

ٹیگز:
پنجگور
