کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حاجی صادق شاہوانی کو نامعلوم افراد نے شریف آباد، نزد سادات مارکیٹ کوئٹہ میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔فاتحہ خوانی کاریز سور مستونگ میں ادا کی جائے گی۔
حاجی صادق شاہوانی کوئٹہ میں فائرنگ سے شہید

ٹیگز:
حاجی صادق شاہوانی
