کوئٹہ :بلوچستان اسمبلی کااجلاس آج کی بجائے 22مارچ کو ہوگا سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا معمول کے مطابق اجلاس آج منگل کو طلب کیا گیا تھا جو اب 22مارچ کو سہ پہر چار بجے ہوگا اجلاس کی تبدیلی گورنر بلوچستان کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 109کے تحت کی گئی ہے۔
بلوچستان اسمبلی کااجلاس 22مارچ کو ہوگا

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
