قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات شہر اور گردونواع میں تین روز کے وقفے کے بعد رات بھرسے اب تک برف باری کا سلسلہ جاری برفباری سے زمین اور قلات کے آس پاس کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑ لی اب تک قلات اور گردونواح میں 2 اینچ سے زاہد برف باری ہوئی ہے برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے شدید سردی میں سوئی گیس کی بندش بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کا یہ سلسلہ دن بھر جاری رہے گا
قلات شہراور گردونواح کے علاقوں میں برفباری ` پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ٹیگز:
قلات
