ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ اللہ یار میں تیرہ سالہ لڑکا پر اسرار طور پر غائب لواحقین کی جانب سے پولیس کو اطلاعی رپورٹ دی دے گئی لڑکے تین روز قبل غائب ہوا والد کی جانب سے قران پاک اٹھا کر بچے کی بازیابی کی اپیل کردی پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار سٹی سے تین روز قبل تیرہ سالہ لڑکا عامر حسین بہرانی پر اسرار طور پر غایب ہو گیا جس کی گمشدگی کی اطلاعی رپورت پولیس کو دے دی گئی جبکہ لڑکے کے والد نے قران پاک اٹھا کر ڈیرہ اللہ یار ودیگر علاقوں میں گھمایا اور انتظامیہ سمیت علاقائی معتبرین سے اپیل کی ہے کہ انکے لڑکے کی بازیابی میں وہ اپنا کردار ادا کریں جبکہ پولیس کا کہناہے کہ وہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
پولیس ہمارے لاپتہ ہونے والے بیٹے کو بازیاب کرائے، والد

ٹیگز:
پولیس
