بولان(ڈیلی گرین گوادر)کچھی میں نامعلوم مسلح افرا د نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کچھی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈی سی آفس کے سابق کلرک بابونثار احمد کوقتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
کچھی میں نامعلوم مسلح افرا د نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

ٹیگز:
کچھی
