خضدار(ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں ایک شخص کی لاش برآمد۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقہ وہیر میں حرمین مدرسے کے قریب سے ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔جس کی مقتول کی شناخت شکیل احمد ولد بشیر احمد قوم ملازئی سے ہوئی ہے۔مزید کاروائی جاری ہے۔
وڈھ میں1 شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
