کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)دشت سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق دشت کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔
دشت سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی

ٹیگز:
دشت
