کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوجاں بحق کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال منتقل کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔
کوئٹہ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
