پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے پیری جھلگ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت بختیار کے نام سے ہوئی ۔نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے بعد مقتول کی موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے جبکہ لاش کوپولیس نے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا۔
پنجگور،فائرنگ سے شخص ایک جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
