بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پو لیس کوئٹہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق امین جعفر کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایچ او پو لیس تھانہ نیو کچلاک، ثناء اللہ شیرانی کو ایس ایچ او پو لیس تھانہ صدر کوئٹہ، عبد الحئی کو ایس ایچ او پو لیس تھانہ بروری کوئٹہ، صابر ترین کو ایس ایچ او پو لیس تھانہ کچھی بیگ تعینات کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق محمد یوسف،نصیر نوتکنانی اورعادل شاہ کو شہید فیاض سنبل پو لیس لائن ہیڈ کوارٹر کوئٹہ جبکہ شمس اللہ خان کو انوسٹی گیشن ونگ کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے