کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جے یوآئی میں شمولیت سے دلی سکون محسوس کرہاہوں اکابرین کی جماعت کی خدمت اولین ترجیحات میں شامل ہے سریاب کو جمعیت علمااسلام کا گلشن بنائیں گے مخالفین بوگلاہٹ کاشکارہوچکی ہے انشااللہ مرتے دم تک جمعیت کے ساتھ رہینگے جتنے ترقیاتی کام مین نے بغیر وزارت بغیر کسی بڑی عہدے کے کی یہ میرے لئے بڑی اعزاز ہے علاقے کے ترقی اور خوشحالی کیلئے یہ خدمات آگے بھی جاری رکھیں گی ان خیالات کا اظہار جمعیت علمااسلام سریاب کے قائد میر محمد عثمان پرکانی جمعیت کے صوبائی رہنما قاری عبد الرب بڑیچ مولانا غلام نبی بڑیچ مولانا غلام سرور حاجی نامدار بڑیچ ترجما ن یونٹ حافظ خلیل الرحمن حقانی جے ٹی آئی شیخ الھند یونٹ کے صدر شریف اللہ بڑیچ نے گزشتہ روز جمعیت علمااسلام سریاب موسی کالونی کلی شموزی وعلیزی یونٹ کے زیر نگرانی خلجی کالونی میں ایک بڑا شمولیتی تقریب منعقدہوا جس میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی خوشحال گروپ کے علاقاء رہنما حاجی عبد الکریم عبد الجبار خلجی حاجی محمد امین خلجی کی سربراہی میں 200 افراد نے جمعیت علمااسلام میں شمولیت کا اعلان کیا شمولیتی اجتماع سے رہنماں نے خطاب کرتے ہوء کہا کہ جمعیت علمااسلام ملک بھر میں ایک مظبوط قوت بن چکے ہیں دوسری سیاسی جماعتوں سے لو گ مایوس ہوچکے ہیں اس وقت صرف ایک ہی جماعت ہے جو جمعیت علمااسلام کی صورت میں امت مسلمہ کا جنگ لڑرہی ہے اسی اچھی پالیسی کی وجہ سے لوگ جوک درجوک جییو آء میں شامل ہورہی ہے۔
جے یوآئی میں شمولیت سے دلی سکون محسوس کرہاہوں، میرعثمان پرکانی

ٹیگز:
میرعثمان پرکانی
