سنجاوی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1شخص شدید زخمی

سنجاوی(ڈیلی گرین گوادر) سنجاوی کلی بغاو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگئے ہیں زخمی کوئیٹہ منتقل کردیا ہے لیوز کے مطابق سنجاوی کلی بغاو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگئے ہیں زخمی کوئیٹہ منتقل کردیا ہے نامعلوم افراد فائرنگ کی موقع سے فرار ہوگئے ہیں زخمی ہونے والے شخص شناخت عبد شکور سکنہ سنجاوی کے نام سے ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے