کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق بدھ کوئٹہ کے نو احی علا قے دشت تیرہ میل پہاڑ سے شیر زمان نا می شخص کی لاش ملی ہے پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
