مچھ (ڈیلی گرین گوادر) مچھ میں ایک لڑکا منیراحمد ولد محمد زمان قوم سمالانی سائیکل موٹر سے گر کرایک شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو سول ہسپتال مچھ پہنچایا جہاں میڈیکل عملے نے فرسٹ ایڈ دے کر سائبان ایمبولنس میں کوئٹہ منتقل کیاگیا ۔
مچھ، موٹر سائیکل حادثہ1 شخص شدید زخمی

ٹیگز:
موٹر سائیکل حادثہ
