سونمیانی وندر(ڈیلی گرین گوادر)وندر پولیس کی منشیات اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن چار کلو چرس برآمد ایک اسمگلرز گرفتار جبکہ جعلی نمبر کار تحویل میں لیکر دو ملزمان گرفتار۔ وندر پولیس کے مطابق ایس ایس پی حب آصف علی مستوئی کی ہدایت پر ایس ایچ او وندر قادرشیخ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات اسمگلرزمحمدکامران سکنہ مستونگ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 4کلو پختہ چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ ایک کاروائی میں ایگزیو کار کی رجسٹریشن میں جعل سازی کے جرم میں دو ملزمان آصف اور سرور کو گرفتار کرکے کار تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔
وندر پولیس کی منشیات اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن اسمگلرز گرفتار

ٹیگز:
اسمگلرز گرفتار
