لسبیلہ: ٹرک کی ٹکر سے دو مو ٹر سائیکل سوار جاں بحق۔تفصیلا ت کے مطابق مین آر سی ڈی روڈ حب سٹی تھا نہ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے دو مو ٹر سائیکل سوار محمد طا ہر شاہ اور مہر ان مو قع پر ہی جانبحق ہو گئے واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی اید ھی کے رضا کا ر مو قع پر پہنچ کر حادثے میں جانبحق ہو نیو الو ں کی نعشیں سول ہسپتا ل حب منتقل کر دیں۔ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فر ار ہونے میں کا میاب ہو گیا۔
لسبیلہ،ٹرک کی ٹکر سے دو مو ٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹیگز:
جاں بحق
