کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے 1کڑور امریکی ڈالرز برآمد ایف آئی اے کوئٹہ کی خفیہ کاروائی ڈالرز اسمگلنگ کرنے کی کوشیش ناکام احساس ادارہ کی خفیہ رپورٹ کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں ایک مکان پر کارروائی1کڑور امریکی ڈالرز برآمد
کارروائی میں2ملزم گرفتار نام آغا اعجاز اور مشتاق خان دونوں افغان شہری ہے کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں ایک کروڑ ڈالرز برآمد جو پاکستانی 3 ارب 4 کروڑ بنتے ہیں قبضے میں لے کر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

