مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ نؤاحی علاقے میں ٹریفک حادثہ دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں تین افراد صدام ،عادل اور حضرت خان زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا
مستونگ، دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی

ٹیگز:
حادثے
