حب (ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پا رٹی ضلع حب کے صدر میر علی حسن زہری نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ء لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ سے ان کی زوجہ کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہارِکرتے ہوئے دلی تعزیت کی ہے۔ میر علی حسن زہری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہم لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صبر جمیل اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں۔
میر علی حسن زہری کاجنرل عبدالقادر کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ٹیگز:
علی حسن
