کوئٹہ :کوئٹہ میں حمام پردستی بم حملے میں2افراد زخمی ہوگئے کوئٹہ کے علاقے گولیمارچوک پر نامعلوم افراد نے حمام پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جسکے نتیجے میں 2افرادزخمی ہوگئے
کوئٹہ، حمام پردستی بم حملے، 2افراد زخمی

ٹیگز:
دستی بم حملے
