کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) اے ایس پی عبداللہ چیمہ نے ڈی ایس پی / ایس ڈی پی او شالکوٹ سرکل کا چارج لے کرکام شروع کیا اہلیان سریاب و شالکوٹ نے عبداللہ چیمہ کا بطور اے ایس پی شالکوٹ سرکل کا تعنیاتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امیدظاہرکی ہے کہ انکی تعیناتی سے علاقے امن و امان کا گہورہ بنے گا
عبداللہ چیمہ نے ڈی ای ایس پی / ایس ڈی پی او شالکوٹ سرکل کا چارج لیکر کام شروع کیا

ٹیگز:
عبداللہ چیمہ
