کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران سابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے پوئنٹ آڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہرنائی میں کانکنی کا شعبہ تباہی کا شکار ہے حکومت ہرنائی کے مسئلہ کے حل کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کانکنی کے صنعت کو تباہی سے بچائی جاسکے جس پر پینل چیئرمین نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہرنائی مسئلے کے حل کے لئے صوبائی حکومت کمیٹی تشکیل دے تاکہ یہ مسئلہ حل ہو۔
ہرنائی میں کانکنی کا شعبہ تباہی کا شکار ہے، نور محمد دمڑ

ٹیگز:
نور محمد دمڑ
