کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) کوئٹہ میں نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے عدالت روڈ پر نشے کے عادی شخص کی لاش ملی جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے
کوئٹہ ، نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
شخص برآمد
