کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے 55سے زائد منشیات کے عادی افراد کو گر فتار کر کے پستول بر آمد کر لی۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے 55سے زائد منیشات کے عادی افراد کو گر فتار کر کے انہیں ری ہبیلی ٹیشن سینٹر منتقل کر دیا جبکہ ایک ملزم غلام رضا کو ٹی ٹی پستول سمیت گرفتار کر لیا گیاہے مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، پو لیس کی کاروائی 55 سے زائد منشیات کے عادی افراد گر فتا ر پستول بر آمد

ٹیگز:
پو لیس
