لاہور(ڈیلی گرین گوادر) موٹروے ایم تھری پر پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثے کے بعد کار میں لگنے والی آگ سے 5 افراد جھلس کر جابحق ہوگئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی اور کار کا فیول ٹینک پھٹ گیا۔ آگ کی شدت کے باعث مسافر جانبر نہ ہو سکے۔
لاہور، موٹروے پر حادثے میں 5، افراد جاں بحق

ٹیگز:
حادثے
