سرگودھا (ڈیلی گرین گوادر) سرگودھا کے علاقے بھیرہ میں شوہر نے بیوی اور ڈھائی سال کے بیٹے کو قتل کر دیا۔ ملزم نے ڈنڈے مار بیوی اور بیٹے کو قتل کیا، ملزم نے قتل کرنے کے بعد نعشوں کو چھپا دیا تھا۔ ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
شوہر نے بیوی اور ڈھائی سال کے بیٹے کو قتل کر دیا

ٹیگز:
شوہر
