بوستان (ڈیلی گرین گوادر) تفصیلات کے مطابق الجدہ ہوٹل بوستان کے قریب مزدا گاڑی اور ٹو ڈی کار کے درمیان تصادم تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
جاں بحق افراد میں صدیق اللہ ولد حاجی عزیز اللہ سکنہ کلی لنڈی کچلاک اور عبدالمجید ولد نادر سکنہ کلی لنڈی کچلاک شامل ہے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے جسکی شناخت شعیب خان ولد اشرف سکنہ جہانگیراباد کے نام سے ہوئی ہے جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ضروری کاروائی اور ابتدائی طبعی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیویز زرائع

