قلعہ عبداللہ (ڈیلی گرین گوادر) جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی کے قریب حملہ نامعلوم افراد پولیس چوکی کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے دستی بم حملے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے قلعہ عبداللہ: دستی بم حملے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے
نامعلوم افراد پولیس چوکی کے قریب دستی بم پھینک کر فرار

ٹیگز:
پولیس
