کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر نے کے بعد کراچی روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو صدر مملکت عارف علوی خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی کے ہمراہ خصوصی طیارے میں کراچی کے لئے روانہ ہوگئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف کو گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ،چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی اورآئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ نے ایئر پورٹ پررخصت کیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر نے کے بعد کراچی روانہ

ٹیگز:
صدر مملکت
