کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع حب کریش پلانٹ کے قریب ندی میں 06 سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔حب بلوچ کالونی ندی حب کریش پلانٹ کے قریب ندی میں 06 سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق، ایدھی رضاکاروں نے لاش نکال لی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل یسرہ بی بی دوختر محمد اسلم 06 سالہ کے نام سے ہوئی ہے۔
حب، ندی میں 06 سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
حب
