خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں چھت گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے نواحی علاقہ فیروز آباد میں گھر کی چھت گرنے سے ایک بچہ سمیع اللہ ولد سید امیرجاں بحق ہوگیا۔
خضدار میں چھت گرنے سے بچہ جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
