منگچر (ڈیلی گرین گوادر) منگچر کے علاقے زرد غلام جان میں قبائلی تصادم فائرنگ سے دو افراد جاں بحق پانچ افراد زخمی شدید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا زخمیوں میں 3 خواتین بھی شامل ہے جبکہ تصادم لا نگوقبیلہ کے زہرازئی اقوام کے درمیان ہوا
منگچر، قبائلی تصادم 2 افراد جاں بحق پانچ زخمی، زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہے

ٹیگز:
قبائلی تصادم
