کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) چاغی کے ریگستان سے تین لاشیں برآمد ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق تینوں افراد بھوک وپیاس وگرمی کی شدت سے جاں بحق ہوئے۔سوشل میڈیا پر بھی لاشوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
چاغی، ریگستان سے تین افراد کی لاشیں برآمد

ٹیگز:
لاشیں برآمد
