کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈٖ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ ، سریاب روڈٖ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
