لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورلائی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق لورالائی کے علا قے نیو اڈا لورالائی میں ٹرک کی ٹکر سے عبدالمالک موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ پو لیس کے مطابق عبدالمالک ناصر حب چوکی میں محکمہ فشریز میں بطور ڈائریکٹر تعینات تھامزید کاروائی جا ری ہے۔
لورلائی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
