لندن :سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے لندن سے جدہ پہنچ گئے سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز رمضان المبارک کا آخری عشرہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ گزاریں گے۔
نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

ٹیگز:
نواز شریف
