مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میجر چوک پر نامعلوم مسلح افراد کا سبزی کی دکان کے سامنے آتشی اسلحہ سے فائرنگ سے رسول بخش ولد عثمان ساکن سبی زخمی ہوگیا۔ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔فائرنگ کاواقعہ افطاری سے کچھ دیرقبل پیش آیا زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے تاہم سٹی پولیس موقعے پر پہنچ کر زخمی شخص کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر انہیں طبی امداس فراہم کی جارہی ہیں سٹی پولیس مزید کاروائی کررہی ہیں
مستونگ میجر چوک پرنامعلوم مسلح افراد کا آتشی اسلحہ سے فائرنگ رسول بخش ولد عثمان ساکن سبی زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
