اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سینئر اداکار، پروڈیوسر اور تخلیق کار طارق جمیل پراچہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔پاکستان ٹیلی وژن میں بطور سیٹ ڈیزائنر اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے اور پھر بہترین اداکار اور کامیاب پروڈیوسر تک سفر طے کرنے والے اپنی امثال آپ طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔
ڈراما انڈسٹری کےنامور اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کر گئے

ٹیگز:
ڈراما انڈسٹری
