ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر)ہرنائی کے تحصیل شاہرگ ژڑ ایریا کے کول مائن میں مٹی کا تودہ گرنے سے کوئلہ کان بیٹھ گئی دو کانکن کان میں پھنس گئے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی کے تحصیل شاہرگ ژڑ ایریا کے کول مائن میں مٹی کا تودہ گرنے سے کوئلہ کان بیٹھ گئی،کوئلہ کان بیٹھ جانے سے دو کانکن لیز کے اندر پھنس گئے۔ مزدوروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری،جانی نقصان کا خدشہ ہے۔
ہرنائی ، ژڑ ایریا کے کول مائن میں مٹی کا تودہ گرنے سے کوئلہ کان بیٹھ گئی 2 کانکن کان میں پھنس گئے

ٹیگز:
کوئلہ کان
