پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق منگل کو پنجگور کی سب تحصیل کلگ کے علاقے بیٹان میں فائرنگ سے سندھ کا رہائشی غلام حیدر جاں بحق ہوگیا۔ لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
