حب (ڈیلی گرین گوادر) نوابزادہ شہزاد احمد زہری کے گاڑی کو خطرناک حادثہ تفصیلات کے مطابق نوابزادہ شہزاد احمد زہری کی گاڑی کو مخالف سمت سے آنے والی کنٹینر نے حب چوکی میں ہٹ کی۔ خطرناک حادثے میں نوابزادہ شہزاد زہری ساتھیوں سمیت معجزانہ طور پر بال بال محفوظ رہے۔
نوابزادہ شہزاد احمد زہری کے گاڑی کوحب میں خطرناک حادثہ،معجزانہ طور پر محفوظ رہے

ٹیگز:
نوابزادہ شہزاد احمد زہری
